بیرون ملک مقیم باصلاحیت پاکستانی نوجوان پوری قوم کا فخر ہیں ، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکا میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کے وفود سے ملاقاتوں میں گفتگو
6 گھنٹے قبل
مستقل مندوب عاصم افتخار، پاکستان کے امریکا میں سفیر رضوان احمد شیخ، وزیرِ اعظم کے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ترجمان مشرف زیدی، سید قمر رضا چئیرمین اوور سیز فاؤنڈیشن، مینیجنگ ڈائیریکٹر اوورسیز فاؤنڈیشن افضال بھٹی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی