ملک میں 5 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
5 نومبر 2026
پاکستان میں ماہ اکتوبر میں 5 ہزار 3 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 794 ہو گئی ہے۔ ستمبر 2026 میں پاکستان میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئی تھیں جس کے کے بعد کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3۔۔۔