ملک میں فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
5 نومبر 2026
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 600 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 600 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 8 ہزار 230 روپے اضافے سے 3لاکھ 73۔۔۔