وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کر دیا
5 نومبر 2026
اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے صرف 27 روز کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ اور منصوبے کے ارد گرد ہزاروں نئے پودے بھی لگائے گئے ہیں، جبکہ کشمیر کی مناسبت۔۔۔