جے یو آئی کی حکومت پر شدید تنقید، پیٹرول قیمتوں اور مہنگائی کو عوام کے خلاف ظلم قرار
3 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان کے مطابق حکمران عوام پر “پیٹرول بموں” کے ذریعے بوجھ ڈال رہے ہیں، جو انتہائی افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی۔۔۔