پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صعنتی ترقی کی مضبوط بنیاد
2 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے آٹو سیکٹر میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے، جو صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کار دوست پالیسیوں اور صنعتی اقدامات کے باعث آٹو صنعت میں۔۔۔