بلوچستان کی باہمت بیٹی صوبے کی دیگر خواتین کے لیے مشعل راہ
1 اپریل 2026
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون پولیس افسر شبانہ ارشاد ترین نے اپنی محنت، لگن اور استقامت سے صوبے کی خواتین کے لیے نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ایس پی شبانہ ارشاد ترین کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی خواتین کسی سے کم نہیں اور انہیں دیگر شعبوں کی طرح۔۔۔