خلیج میں جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں جبکہ پیداوار اور ترسیل میں قلت کے باعث پیٹرول میں کفایت شعاری کی ضرورت
3 اپریل 2026
آج دنیا ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور ایران جنگ کی وجہ سے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے، جس کا اثر ٹرانسپورٹ، کھانے پینے کی اشیاء اور روزمرہ زندگی پر پڑ رہا ہے، اسی لیے پوری دنیا پریشان ہے۔ پاکستان نے اس مشکل وقت میں۔۔۔