فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی، پی ٹی اے نے درخواستیں طلب کر لیں
12 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کے لیے اسپیکٹرم نیلامی کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملٹی بینڈ اسپیکٹرم نیلامی کے لیے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹیکنالوجی نیوٹرل فائیو۔۔۔