کثیرملکی انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا افتتاح
4 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی۔ مشق میں جسمانی فٹنس، ذہنی مضبوطی اور فیصلہ سازی پرخصوصی توجہ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کی پبی میں۔۔۔