ٹی20 ورلڈکپ تنازع، اظہارِ یکجہتی پر شکریہ پاکستان: بنگلہ دیشی وزیر کھیل
5 فروری 2026
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شمولیت سے محرومی کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا۔ آصف نذرل نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف۔۔۔