پی ایس ایل: کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھے؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
4 فروری 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ اسلام۔۔۔