پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کی وجہ بتا دی
3 فروری 2026
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ی کی وجہ آئندہ بھرپور ٹیسٹ سیزن کو قرار دے دیا۔ پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا، میں چند ہفتے۔۔۔