ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز کون اسکور کرے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتا دیا
1 فروری 2026
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ اسکورر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ ابھیشیک ایک اسٹار ہیں،۔۔۔