کرکٹرز سے مبینہ فراڈ، انویسٹمنٹ کمپنی مالک کا بیان سامنے آ گیا
24 جنوری 2026
کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کی خبر پر انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا بیان سامنے آ گیا۔ انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ کسی کرکٹر کے ساتھ فراڈ نہیں ہوا، کھلاڑیوں کے ساتھ تحریری معاہدے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرکٹرز کے پاس کمپنی کے گارنٹی چیک بھی ہیں، دبئی بیسڈ کمپنی۔۔۔