پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، ملک میں تیل و گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت
3 جون 2026
ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ سمبڑ فارمیشن میں کنویں کو3ہزار305 میٹرتک کھودا گیا، ماہرین کے مطابق حاصل ہونے والی تیل کی یومیہ مقدار قابل ذکر ہے۔ دریافت سےملک میں تیل وگیس کی طلب ورسد کافرق کم ہوگا۔