جہلم، نان فارمل اساتذہ ، طلبہ کیلئےAIپیشہ ورانہ تربیتی کورس کا افتتاح
30 جنوری 2026
جہلم:(نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے نان فارمل اساتذہ اور طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مشتمل پروفیشنل ٹریننگ کورس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے روشناس کروانا ہے تاکہ وہ خود کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ڈھال سکیں۔۔۔۔