خیبرپختوانخوا، آئی ایس پی آر کےتحت ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
25 جنوری 2026
پشاور:(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری ہیں۔ انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے سپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ سکول پشاور کا۔۔۔