27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
17 جنوری 2026
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی۔۔۔