ناک کی سرجری؟ اداکارہ ثروت گیلانی کا حیران کن انکشاف؛ دردناک کہانی سنا دی
27 جنوری 2026
باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچا دی۔ ثروت گیلانی نے اپنی پُراثر اداکاری کے باعث جلد ہی ڈراما انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی اور خود کو صف اوّل کی بہترین اداکاراؤں میں کھڑا کیا۔ ثروت گیلانی جہاں اپنی اداکاری اور کردار پر خصوصی توجہ دیتی۔۔۔