ٹی20 ورلڈکپ: حارث رؤف اور رضوان باہر، بابر اعظم کو کیوں شامل کیا گیا؟
26 جنوری 2026
ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے وجہ بتا دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا۔۔۔