11فروری،PSLپلیئر آکشن، کھلاڑیوں کی بیس پرائسز کا اعلان
25 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ایس ایل سیزن 11 کیلئے پلیئر آکشن پر تفصیلی ورکشاپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خصوصی شرکت کیں۔ پی ایس ایل الیون کا پلیئر آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگا، کھلاڑیوں کی بیس پرائس اور بولی پاکستانی روپے میں ہوگی۔ ٹاپ کیٹیگری کی بیس پرائس 4 کروڑ 20 لاکھ۔۔۔