ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا
1 گھنٹے قبل
ملک افتخار احمد سمیت چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود، بورڈ افسران، طلبہ و طالبات اور ان کے والدین نے شرکت کی۔ چیئرمین بورڈ نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا۔